بریکوٹ، 26 اکتوبر 2015 کے زلزلے میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات کے متعلق معلومات جمع کرنے کی غرض سے ڈپٹی کمشنر سوات کے دفتر میں ڈسٹرکٹ کنٹرول رومقائم کیا گیا ہے۔کنٹرول روم کے ٹیلی فون نمبرز 0946-9240337اور9240340 0946-جبکہ فکس نمبر0946-9240329 ہے۔دفتری اوقات کار کے بعد مذکورہ بالا کنٹرول روم کیمپ آفس ڈپٹی کمشنر ہاوس میں کام کر ے گا جس کے ٹیلیفون نمبرز 0946-9240338 اور0946-9240339 جبکہ فکس نمبر0946-9240338 ہے۔
630 total views, no views today
Comments


