سوات، سوات میں تباہ کن زلزلے کے بعد افٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ضلع بھر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3-8 ریکارڈ کی گئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع، باجوڑ، سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے اگلے چوبیس گھنٹوں تک محسوس کئے جائیں گے، تاہم اس کی شدت کم ہوگی اور اس سے نقصانات نہ ہونے کی امید ہے،
594 total views, no views today
Comments


