کانجو ، سوات ، کانجو میں سوزوکی اور فلا ئنگ کو چ کے درمیان تصاد م ، سوزوکی ڈرائیور جا ں بحق جبکہ پانچ افراد شد ید زخمی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سوات تحصیل کبل کے علا قہ کانجو میں فلا ئنگ کو چ اورٹیکنگ کر تے ہو ئے سوزوکی سے ٹکر ا گیا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے سید و شر یف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جس میں سوزوکی ڈرائیور شہزادہ ولد بہا در سکنہ کانجو زخمو ں کے تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا۔ مٹہ ، مٹہ زلزلہ میں بے ہوش ہو نے والا شخص نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔
مٹہ میں زلزلہ کے بعد جاں بحق ہو نے والے افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ روز مسمی علی رحمان ولد آزاد خان سکنہ خرکئی سخرہ جو زلزلہ کے روز بھاگتے ہوئے بے ہوش ہو گیا تھا۔اور پھر سیدو شریف میں زیر علاج تھا۔گذشتہ روز ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا۔جسے اپنی آبائی گاؤں میں سپر د خاک کر دیا گیا۔زلزلہ کے بعد مٹہ تحصیل مٹہ جاں بحق ہونے والے افراد تعداد دو ہو گئی۔
کانجو، کوز ہ بانڈی میں سیا ل نا می شخص نے زہر یلی دوا کھا کر خود کشی کر لی ۔ سوات تحصیل کبل کے علا قہ کو زہ بانڈ ی میں سیا ل ولد جمیر خان گھر یلو جھگڑ ے کی وجہ سے زہر یلی دوا کھالی جس سے اس کی حا لت غیر ہو گئی انہیں ہستپا ل منتقل کیا گیا جہا ں پر زند گی کی با زی ہا ر گیا ، پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
231 total views, no views today


