سوات ۔مینگورہ درشخیلہ کی رہایشی افضل خان لالہ جگر کے عارضہ میں مبتلا سی ایم اچ راولپنڈی میں زیر علاج تھا کہ بالاآخر 90بر س کے عمر میں شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے تفصیلات کے مطا بق سوات کے بزرگ سیاستدان اورپختون وحدت کے علمبردار۔۔۔اے این ہی کے رہنما افضل خان لالہ90برس میں انتقال کرگئے آج سہ پہر ساڑے چاربجے مٹہ درشیخلہ میں نماز جنازہ ادا کی جائیگی افضل خان لالا نے سوات کی کشیدہ حالا ت میں دہشتگردوں کے خلاف ڈٹ کر مقا بلہ کیا اور وادی سوات کو پرامن بنانے میں اہم کر دار ادا کیا تھا مرحوم افضل خان لا لہ جگر کے عارضہ میں مبتلا سی ایم اچ راولپنڈی میں زیر علاج تھا کہ بالاآخر 90بر س کے عمر شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے، افضل خان لالہ 2 بار وفاقی وزیر۔۔ ایک بار صوبائی وزیر۔۔۔اور قومی اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بھی رہے اور سوات کشیدگی کید وران نقل مکانی نہ کرکے اپنے گھر درشخیلہ میں موجود رہے ساتھ میں افضل خان لا لہ تمغہ شجاعت سے بھی نوازا گیا تھا
خصوصی رپورٹ ۔شہزاد نو ید خان
582 total views, no views today


