سوات ،سوات میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں بارش وبرفباری کا امکان، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ضلع سوات سمیت ملاکنڈڈویژن کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، این ڈی ایم اے نے زلزلہ متاثرین کو ہدایات جاری کردی ہے کہ سردی کی شدت سے بچنے کیلئے انتظامات کئے جائیں ، کیونکہ جب بارش اور برفباری ہوگی تو سردی میں اضافہ ہوگا، اس لئے پیشگی بندوبست ضروری ہے۔
524 total views, no views today
Comments


