نیو جر سی کے شہر کیمڈنCamdenاورپنسلوینیاں کے شہر فیلا ڈیلفیاں Philadelphia بالکل امنے سا منے ہے صرف ایک در یا اس کے درمیان میں ہے لیکن کیمڈنCamden کے مقا بلے میں فیلا ڈیلفیاں Philadelphia کی ابا دی بہت زیا دہ ہے اور فیلا ڈیلفیاں کے اس پا س علا قو ں میں کا فی تعداد میں پختون ابا د ہے ،اس لئے یہا ں اگر کو ئی مز ہبی تہوار ہو تو سب لو گ اپس میں ملتے ہیں اور ایسا ما حو ل بنانے کی کو شش کر تے ہیں کہ جس طرح ان کے ابا ئی علا قو ں میں ہو تا ہے میں نے بھی عید کی نمازکیمڈنCamden پڑی یہا ں پر با قا عدہ طو ر پر عید قر با ں کے مو قع پر مسلما نو ں اور پا کستا نیو ں میں کو ئی خا ص قسم کی تیا ری تو میں نے نہیں دیکھی یعنی جس طر ح پا کستان میں بڑے عید کے مو قع پر قر با نی کیلئے جا نور ں کی خر یداری کی جا تی ہیں اور بچو ں کیلئے کپڑ ے وغیرہ کی خریداری بھی ہو تی ہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ جتنے بھی پاکستانی اور خاص کر سوات سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں وہ رقم اپنے گھرو ں کو بیج کر یہا ں اپنے ابا ئی علا قو ں میں سنت ابراھیمی اداہ کر تے ہیں اور ان کی کو شش ہو تی ہے کہ عید دن ان کو چوٹی مل جا ئے تا کہ فس بو ک یا SAYEPپر اپنے گھروالو ں سے خو ب بات کر سکے ،یہا ں امریکہ میں مسلما ن عید کی نماز کیلئے با قا عدہ تیا ریا ں کر تے ہیں کیو نکہ مسا جد دور دور ہے اور سب مسلما ن وہا ں پر جمع ہو تے ہیں۔ امریکہ میں رجسٹرڈ مسجدو ں کی 1200سو سے زیا دہ ہے اور ان مسجد و ں کو یہا ں پر اسلا میک سنٹر کہا جا تا ہے کیو نکہ مسجد کے سا تھ مد سہ بھی ہو تا ہے جس میں مسجد کے امام بچو ں کو پڑ ھا تا بھی ہے ، میرے دوست علی شیر خان نے بتا یا کہ نان رجسٹرڈ چھوٹے مسجد 2000 ہز ار کے لگ بھگ ہو نگے ان کو لو گو ں نے اپنے رہا یش گا کے قریب بنا ئے جو عر ضی ہو تے ہیں لیکن ان کا کہنا تھا یہا ں امریکہ جتنے بھی پا کستا نی ہے وہ نما ز کا خو ب احتما م کر تے ہیں اور مز ہب سے خو ب پیا ر کر تے ہیں اور جمہ کے دن تو سب لو گ اپنے بچو ں کو ضرور مسجد لا تے ہیں۔ میں کیمڈنCamdenمیں علی شیر خان کے ساتھ تھا انہو ں مجھے بہت پیا ر دیا ہے یہا ں پر یہ با ت واضع کر دو ں جتنے بھی ہمارے سوات اور کے پی کے سے تعلق رکھنے والے لو گ ہے ان میں بائی چا رہ اور مہما ن نوازی کو ٹ کو ٹ کر بری ہے عید کی رات ریا ض خان نے دعوت کی اور میں اور علی شیر خان اور بہا در علی خان ان کے گھر گئے اور کھا نے بعد خوب گپ شپ ہو ئی اور احسان اللہ خان کی مزیدار با تو ں نے تو محفل کو خوب گر ما یا رات 12کے قریب ہم سب واپس ہو ئی کیو نکہ صبح جلد ی اٹھ نا تھا عید کی نما ز پڑ ھ نی تھی صبح میں اور علی شیر خان کیمڈنCamden اسلامیک کمینٹی سنٹر میں نما ز عید ادہ کی بہت مز ہ ایا کہ کیو نکہ بہت زیا دہ رش تھی سب مسلمان اپنے اپنے فملی کے ساتھ ائے ہو ئے تھے سب اپنے رویاتی لیبا سو ں میں ملبوس تھے یہا ں امریکہ میں جتنے بھی مسا جد ہے ان میں خواتین الگ جگہ ہو تی ہے اور خواتین پر دے میں نما ز اد ہ کر تے ہیں، نما زاور خطبہ سنے کے بعد سب لو گ ایک دوسرے گلے مل رہے تھے علی شیر خا ن سیدھے امام کے پا س پہنچے اور مبا رک باد دی میں بھی رش کے با وجود امام صا حب کے پا س پہچا اور ان کو مبا رک با دی یہ میرے زندگی کا پہلا عید تھا جو اپنے ملک سے با ہر تھا خیر مسجد سے با ہر نکلا تو سوات کے بہت سا رے کڑے تھے اور ایک دوسرے کو مبا رک با د دیتے رہے سوات اور دیگر علا قو ں سے تعلق رکھنے والے افراد سے فردن فردن ملا بہت خو شی ہو ئی مسجد کے سامنے کا فی دیر کڑے رہے اور فو ٹو گراپی کی، مسجد کے سامنے بھی مجھ سمت سب لوگ ایک دوسرے کو اپنے ہا ں دعوت دیتے رہے کہ ہما رے ساتھ چلو ں خیر یہا ں بھی ریا ض خان دعوت میں بازی لے گئے اور عیدکے دن کا کھا نہ ان کے سا تھ کھا یا یہاں بھی کا فی لو گ ائے ہو تے ۔
681 total views, no views today


