مجھے بچپن سے ہی گو منے پھر نے کا بہت شوق تھا اور صحا فت میں آنے کے بعد اس شوق میں مزید اضا فہ ہو گیا ۔اندورنی ملک پا کستان میں شا ید ہی کو ئی ایسی جگہ ہو جو گومنے پھر نے کے حوالے سے مشہو ر ہو اور میں نے وہ علاقے نہ دیکھے ہو ، پاکستان بہت خو بصورت ہے لیکن اگر ہم سب مل کر یہ عہد کر یں کہ اس ملک کو مذ ید خو بصورت بنا نا ہے تو یہ ملک دنیا کے نقشے پر سب سے خو بصورت ملک ہو گا ، پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے لیکن اج تک ہم نے بہ حیثیت ایک شہری پا کستان کو کچھ نہیں دیا ۔میں نے یورپ کے نو دس ملک دیکھے ہے اور اج کل امریکہ میں ہو ان ملکو ں کے عوام اور حکمران اپنے ملکو ں کو اپنا ملک سمجھتے ہیں اور یہ نہیں کہ صرف زبا نی با ت ہو عملی طور پر بھی یہا ں کے شہری اور حکمران اس کا مظا ہر ہ کر تے ہیں اگر وہ انتظا می امور ہو یا انسانی حقو ق ہو غر ض یہ کہ یہا ں پر حکو مت اپنے شہر یو ں کیلئے وہ سب کچھ کر تے ہیں جس کے با رے میں ہم پا کستا نی سو چ بھی نہیں سکتے ۔
صفا ئی کا ایسا نظا م ہے کہ کو ئی شہری را ستے یا پارک یا دریا میں کو ئی گندگی نہیں ڈال سکتے، تشو ،کا غذ ، پا نی کے بو تلیں اور دیگر چیزیں اپنے گا ڑی میں رکھنا پڑتی ہے اور جب مو قع ملی جہا ںtrash can کچرے دان ہو وہا ں ڈالنا پڑتے ہے ویسے یہا ں امریکہ میں انتظا میہ نے ہر جگہ پر trash can کچرے دان کی سہولیات فرہم کی ہے ۔اب تک میں یہا ں امریکہ کے کسی بھی علا قے میں گیا ہومجھے یوں محسو س ہو رہا ہیں کہ میں کسی با غ یا جنگل میں داخل ہو گیا ہوبس ہر طرف ہر یا لی ہے جس کا منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ میں نے امریکہ کے اب تک تقریبا 8کے قریب سیٹٹ(ریاستیں) دیکھے ہے جس میں یا تو سڑ ک ہے یادرخت ہے یاجھیلیں یا سمند ریا دریا اوریا پھر ابا دی اور ابا دی بھی زیا دہ تر لکڑی کے یعنی خالی زمین دھندنا بہت مشکل ہے جبکہ فصل کیلئے زمین جس طریقے سے بنا ئی جا تی ہے اس کے با رے ہما رے زمندار بھا ئی صرف سوچ سکتے ہیں ،سڑکو ں کے دنوں کنا رو ں درختو ں کا جنگل ہے جس سے اس کے خو بصورتی میں بے حد اضافہ ہو تا ہے اور درختو ں کی لمبا ئی ایک سو پچاس فٹ سے لیکر دو سو پچاس فٹ تک ہو تی ہیں سڑک کے دنو ں کنا روں پرلگے درختو ں کا منظر بہت ہی دلکش ہو تی ہیں اور گا ڑی چلا نے والے کو گا ڑی چلا تے ہو ئے مزہ اتا ہیں ۔درختو ں کے حوالے سے یہ ملک خود کفیل ہے ہر طر ف درخت ہی درخت نظر اتے ہیں ۔
میرے دوست بہا در علی خا ن نے فلیڈلفیا ں philadelphia شہر کے وسط میں واقع پا رک لے گئے فلیڈلفیا ں کی ابا دی تقریبا 18لاکھ ہے یہ ایک قدیم شہر ہے یہ شہر اس حوالے سے بھی مشہو ر ہے کہ یہا ں پر امریکہ کا ائین لکھا گیا ہے جس میں اب تک 10مر تبہ تر میم کیا گیا ،اپ کو اند ا زہ ہے کہ ایک عام پا کستانی شہری کوپا کستان کے ائین تک رسا ئی اس کو دیکھنے کیلئے کتنے مشکل گزر نا پڑ تھا لیکن یہا ں پر ایسا نہیں ہے اپ فلا ڈیلفیا ں شہر میں واقع قو می آیئن سنٹرNational Constitution Centerجا کر دیکھ سکتے ہیں جس دن میں بہا در علی خان کے ساتھ اس سنٹر کو دیکھنے کیلئے گے اس دن بہت سا ری سکولو ں کے بچے عام شہری اس سنٹر میں مو جو د تھے اور سنٹر میں ائین کے مختلف حصے دیوارو ں میں خو بصورت انداز لگا ئے گئے تھے سنٹرمیں امریکہ تما م صابق صدورو ں کی دورtenureاہم واقعات پر مبنی دستویزات مو جو د تھے اورا ئین کے پوری معلو مات دستیاب ہو تی ہے خیر یہ تو فلیڈلفیا ں شہر کے تا ریخ کے حوالے سے با ت تھی اصل با ت کی طرف اتا ہو ں اور یہ کہ درخت جو ما حو ل انسا ن دوست بنا تی ہے اس پار ک کے اندر داخل ہو گئے تو یہ بہت خو بصور ت تھا ہر طرف ہریالی نظر آرہی تھی اس میں واک ،سا ئیکل سواری اورگھو ڑا سواری کیلئے راستے بنے ہو ئے تھے یہا ں پر شد ید دھوپ میں بھی سا یا ہو تا ہیں اور واک کر نے والے کو بہت ہی انسا ن دوست ما حول میں واک کر نا پڑ تا ہے غرض ہے کہ حکو مت اپنے شہر یو ں کیلئے بہت ہی اسا نیا ں پیدہ کر تے ہے مہنگا ئی کے حوالے سے بھی یہا ں پر کو ئی مہنگا ئی نہیں یعنی روز مرہ کے استعمال کے اشیا ء کا فی سستے ہے تیل 1.79ڈالر پر گلین ہے یعنی 4لیٹر 1.79ڈالر پر یعنی عام ادمی کیلئے کا فی سہو لتیں ہے۔
782 total views, no views today


