مینگورہ، سوات تحصیل کبل کے علاقے پارڑئی میں خاتون نے گھریلوں ناچاقی کی بناء پر زہریلی دواء پی اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔پولیس کے مطابق سوات تحصیل کبل کے علاقے پارڑئی میں مسماۃ ثمینہ زوجہ عاصم نے گھریلوں ناچاقی کی بناء پر زہریلی دواء پی کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے تفتیش شرو ع کردی
724 total views, no views today
Comments


