سوات،سوات میں ہلکے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد موسم سرد ہو گیا، محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں تک مزید بارش وبرفباری کا عندیہ دیدیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت ملاکنڈڈویژن میں ہلکی بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، بارش اور برفباری کی وجہ سے سوات میں موسم سرد ہوگیا ہے، جبکہ دوسری طرف امدادی اشیاء مکمل طور پر نہ پہنچنے کی باعث متاثرین زلزلہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
637 total views, no views today
Comments


