ممبی۔بھارتی مشہور ادارکار ،اور سب کے دلو ں پر راج کر نے والاشا ہ رخ شا ہ عرف کینگ خان پر بھارتی ارکا ن سیاسی ارکان اور میڈیا بر س پڑی تفصیلات کے مطا بق بھارتی روزنامہ ایکسپرس میں ایک خبر نشر ہو نے کی بعد پوری بھارت میں ہلچل مچادی،رپورٹ میں کہتے ہے کہ شا ہ رخ خان رہتے بھارت میں۔۔۔ لیکن انکا دل پاکستان میں ہے۔۔۔۔ ! اس کا مطلب کی کینگ خان تو بھارت میں رہتے ہے لیکن بھر بھی وہ ہر وقت پا کستا ن کے ساتھ ہمد ردی اور محبت کا اظہار کر تا ہے وہ چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلوقات مستخکم اور مظبو ط ہو ں لیکن بھارتی ارکا ن وہ ہر گیز نہیں چاہتی کہ ہماری تعلق پاکستان کی ساتھ اچھی ہو ں سوشل میڈیا یہ خبر چلے ہی پاکستانیوں کی جانب سے کینگ خان کے لئے دل میں محبت کی لہریں مزید بڑھ گئی اور کہنے ہیں کہ کینگ خان رہتے بھارت میں لیکن دل ہمیشہ پاکستانیوں کی ساتھ رہی گئیں رپورٹ۔شہزاد نو ید
1,251 total views, no views today


