مینگورہ، ملتان کے رہائشی محمد شریف نے اپنے گمشدہ بڑے بھائی کی تلاش میں میڈیا کے زریعے عوالناس سے اپیل کی کہ میرا بھائی تقریباً چھ مہینوں سے گم ہوگیا ہے ،جن کا عمر 60سال ہے انکا اصل نام حاجی غلام فرید ہے انکے ساتھ شاختی کارڈ بھی موجود نہیں ،جبکہ اکثراپنا تعارف محمد جان نام سے کرتا ہے لیکن انکا ذہنی توازن خراب ہے ،موصوف کا ایک دائی ہاتھ کا بازوبھی توٹا ہواہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ اپنے بھائی کی تلاش میں سرگرداں ہوں اور گذشتہ دنوں ایک نجی ٹیلی وژن کے زلزلہ ذدگان کے ایک پروگرام میں میرے بھائی کے ایک جھلک دیکھایا گیا تھا جس کے بعد سوات آیا ہوں اور اگر میری بھائی کے بارے میں کسی کو کوئی علم ہوں یا معلومات ہوں تو برائے کرم ہمارے ساتھ اس موبائل نمبر 03017509486یا 03449666744پر رابطہ کریں ۔
732 total views, no views today


