سوات ،سوات پولیس کیجانب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم مروت نے تھانہ منگلور اور تھانہ کوکارئی کے حدود میں زلزلہ سے متاثرہ 27خاندان میں راشن تقسیم کی،مزید بھی متاثرین کیساتھ تعاؤن جاری رکھینگے ،ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نے متاثرین زلزلہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ منگلور اور تھانہ کوکارئی کے حدود میں 4یونین کونسل میں سوات پولیس نے اپنے جیب سے ان متاثرین زلزلہ کیلئے اشیاء خورد ونوش لی ،جبکہ پولیس متاثرین زلزلہ کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،
متاثرین زلزلہ کے سروے میں بھی پولیس اہم کردار اد کیا ،سوات بھر میں پولیس کا متاثرین زلزلہ کیساتھ تعاؤن جاری رہینگے ، پولیس کی ہر ممکن تعاؤن اپ لوگوں کیساتھ ہونگے ،سوات پولیس کے قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ،عوام بھی پولیس کیساتھ تعاؤن کریں ، اس موقع پر آر آئی غلام صادق ،ڈی ایس پی ظاہر شاہ ،تھانہ کوکارئی اور تھانہ منگلور کے ایس ایچ اوز بھی موجود تھے
372 total views, no views today


