مینگورہ،صوبائی حکومت کی طرف سے آج نو نومبر کو عام تعطیل ہوگی ،وزیراعلی خیبرپختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ آج نو نومبر کوشاعر مشرق علامہ محمد اقبال ڈے کے مناسبت سے پورے خیبرپختونخوا میں عام تعطیل ہوگی ، تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ عدالتوں کی بھی چھٹی ہوگی ۔
654 total views, no views today
Comments


