خوازہ خیلہ، پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے قریب عوامی راستہ بند ش سے سیکڑوں سکول بچوں سمیت اہلیان علاقہ متاثر ہو نگے پو لیس سٹیشن کے قریب راستہ والی سوات کے زمانے کا عوام کے لئے عام راستہ ہے صوبا ئی حکو مت عوامی مفاد میں اور سکول بچوں کے سہو لت کے لئے راستہ بندش فیصلہ پر نظر ثانی کر یں اس سلسلے میں گز شتہ روز خوازہ خیلہ قلعہ میں محکمہ پو لیس کے طرف سے راستہ بند کر نے کے سلسلے میں ایک جر گے کا انعقاد کیا گیا جس میں مصالحتی کمیٹی کے ممبران محمد رشاد میاں ٗ عبدالفغار خان ٗ خورشید خان ٗ نا ظمین سیر اج خان ٗ زیب سر خان ٗ فضل رحمان ٗ سابق امیدوار صوبا ئی اسمبلی سردار خان ٗ محمد طا ہر خان ٗ خان سردار ٗ ہما یون خان ٗ کو نسلران گل شیر خان ٗ بدرمنیر خان کے علاوہ کثیر تعداد میں مشران علاقہ نے شرکت کی اس موقع پر محلے کے رہا ئشی نصیب گل نے علاقہ مشران کے سامنے فر یاد کر تے ہو ئے کہا کہ اس محلے کے لئے جو راستہ ہے یہ پا کستان بننے سے پہلے عام راستہ تھا جو محلہ قلعہ کے لوگوں کے علاوہ زمانہ قدیم سے ٹھیکدارئی اور ٹیٹا بٹ کے لوگ استعمال کر رہے ہیں اور عام لو گوں کیساتھ باپر دہ خواتین ہسپتال جانے کے لئے اور گرلز پر ائمری سکول میں زیر تعلیم سیکڑوں سکول بچے یہ راستہ استعمال کر تے ہیں اب محکمہ پو لیس اس راستے کو مستقیل بنیادوں پر بند کر نا چا ہتی ہے جو ظلم کی انتہا ہے اس موقع پر مشران علاقہ نے صوبا ئی حکو مت سے ہمدردانہ اپیل کی ہے کہ عوامی مفاد میں راستہ بند ش فیصلے پر نظر ثا نی کی جا ئے
452 total views, no views today


