سوات، سوات یونیورسٹی کی اوڈیگرام کیمپس کو اخر کار بند کردیا گیا، ڈیپاٹمنٹ ودویہ کیمپس اور بالک رام کیمپس منتقل ، ذرائع کے مطابق سوات یونیورسٹی کے انتظامیہ نے یونیورسٹی کی اوڈیگرام کیمپس کو بند کردیا، حالیہ زلزلے میں عمارت کوشدید نقصان پہنچا تھا اور محکمہ سی اینڈڈبلیو نے اس عمارت کو خطرناک قرار دیا تھا
جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے اوڈیگرام کیمپس میں مختلف ڈیپارٹنمنٹس کو کالج اف ہوم اکنامکس اور بالک رام کیمپس میں منتقل کیا گیا، ہوم اکنامکس کالج میں کمپیوٹر سائنس، پولیٹیکل سائنس، جرنلزم، ، کیمسٹری، باٹنی ، انگلش،مائیکروبیالوجی، شامل ہیں، جبکہ لاء اینڈشریعہ ڈیپارٹنمنٹ کوبالک رام کیمپس منتقل کیا گیا، اسی طرح یونیورسٹی انتظامیہ کے دفاتر بھی ودودیہ کیمپس منتقل کئے گئے ہیں۔
310 total views, no views today


