سوات۔مینگورہ کی مقامی ہوٹل میں ایس ڈی ایس کے جانب سے سیمنا ر کا انعقا د کیا گیا جس میں وکلاء،صحافی،سوشل اکٹویسٹ اور دیگر افراد شریک ہو ئے سیمنار میں پولیس اور مقا می لوگو ں کی درمیاں فا صلے کم کر نے پر زور کیا گیاتفصیلات کے مطا بق مینگورہ کی مقا می ہو ٹل میں ایس ڈی ایس کی جانب سے پو لیس اور مقا می لوگو ں کی درمیان دوریاں ختم کر نے پر ایک سیمنار کا انعقا د د کیا گیاتھا جس میں صحافی برادری،وکلاء ،ایس ڈی ایس کی ارکان، سو شل اکٹویسٹ اور پو لیس شریک ہو ئے سیمنا ر سے خطاب کر تے وقت فرمان علی،حیدر اور بابر علی نے کہا کہ پو لیس ااور عوام کی درمیا ن فاصلے ختم ہو نے چائیے کیونکہ پولیس عوام کی دفاع اور ملک سے دہشت گر دی کو خاتمے کے لئے دن ورات جہدوجہد کر رہے ہیں اور سوات میں آمن بحالی میں پولیس کا بھی سریا ء کر دارتھا انہو ں نے کہا کہ پو لیس سکواڈ میں ایسے پو لیس بھی ہے جو اپنے ڈیو ٹی کی فرائض انجام تک پہچانے میں مسلسل ناکام ہے وہ ہماری لئے اور پو لیس ڈفارمنٹ کے لئے لمحہ فکر ہے انہوں نے کہا کہ پولیس کو چاہیے کہ وہ عوام کی ساتھ اپنا رویہ ٹیک کر ے عوام اور پو لیس کی درمیان تعلوقات بہتر سے بہتر بنائے سیمنار سے خطاب کر تے وقت فر ما ن علی نے کہا کہ ایس ڈی ایس کی ایک سروے کی مطابق پو لیس سے پو چھاگیا کہ عوام کی ساتھ اپکا رویہ کیوں ایسا ہے توانہوں نے کہا کہ ہمیں ایک جانب سے سہو لیات نہیں دی جاتے تو دوسری جانب ہماری ساتھ وسائل نہیں ہیں سا تھ ساتھ انہوں نے بتایا کہ ہمارا رویہ اس لئے سخت ہے کہ ہمیں آرام کے لئے وقت نہیں ملاتاہم دن رات کا م کرکے زہنی طورپر مشکلات کا شکار ہے جب ہمیں آرام کا تھوڑا وقت ملاتا ہے تو وہ ہمیں بھی وی ائی پیز کی ساتھ بھٹانا پڑتاہیں انہو ں نے کہا ان وی ائی پیز کی وجہ ہماری ڈیوٹی پر بہت برا اثرات ہیں ۔ رپورٹر۔شہزاد نو ید
438 total views, no views today


