بریکوٹ ، لنڈاکے تا مینگورہ سوات خطیر گرانٹ سے تعمیر ہونے والی سڑک حالیہ بارشوں کی وجہ دوبارہ شدیدٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہوگیا، حکومت کو کروڑوں روپے کی پھکی ،مذکورہ ٹھیکدار کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ‘عوام ۔لنڈاکے تا مینگورہ روڈ دوبارہ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا خطیر رقم بارشوں کے نظر ہو گیا، ٹھیکدار کی ناقص میٹریل اورغیر معیاری کام کو حالیہ باریشوں نے کھول دیاجبکہ محکمے نیشنل ھائی وے اتھارٹی کی ملی بھگت بھی عوام کے سامنے اگئی ،سڑک جگہ جگہ سے شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا،بڑے بڑے گہرے اور شگاف پڑ گئے ہیں ،محکمہ ہائے وے نے کچھ دنوں پہلے جو روڈ لانئنگ کی تھی وہ بھی مٹ چکی ہے جس سے ناقص کارکردگی صاف نظر اتی ہے عوامی حلقوں نے وزیر اعلی کے پی کے اورصوبائی احتساب کمشن سے فی الفور نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
618 total views, no views today


