سوات ، وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف آج بروز ہفتہ سوات کا دورہ کریں گے ، وزیر اعظم سوات کے علاقہ شموزئی کے گاؤں گم کوجا ئیں جہاں وہ زلہ لہ متاثرین میں چکیس تقسم کریں گے اور اُن کے مسائل سنیں گے ۔ وزیر اعظم کو سوات میں زلزلہ متاثر ین کی امداد کے با رے بر یفنگ بھی دی جائے گی۔
506 total views, no views today
Comments


