مٹہ ، مٹہ شکر درہ میں سیکورٹی فورسز کے گاڑی کے ساتھ سوزوکی کا حادثہ جس میں بخت ملوک ولد سیف الملوک سکنہ سیدوشریف زخمی ہوا واقع سوز وکی کے رانگ سیڈ پر اورٹیک کرنے سے پیش ایا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال لاگیا۔
498 total views, no views today
Comments


