سوات ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان کا سوات کے صحافی فضل خا لق خان سے بھائی اور بھابھی کی وفات پر تعزیت وفاتحہ خوانی، گزشتہ روز صوبائی امیر جماعت اسلامی نے سوات پریس کلب دورے کے موقع پر سوات کے صحافی فضل خالق خان سے ان کے بھائی اور بھابھی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کرتے ہوئے پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ، اس موقع پر مشتا ق احمد خان کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی سوات ڈاکٹر فضل سبحان، تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی ، تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب ،جنرل سیکرٹر ی حافظ اسرار احمد ، ابراھیم شاہ اور اختر علی خان جی بھی موجود تھے ۔
874 total views, no views today
Comments


