ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے خصوصی ہدا یت پرجرائم پیشہ افراد کیخلاف کاراوئی کیدوران تھانہ رحیم اباد کے ایس ایچ او بخت زادہ نے دوران ناکہ بندی ملزمان فرمان علی ،ولد نوشیر روان سکنہ ملوک اباد مینگورہ،غلام قادر ولد غلام حیدر محلہ ملابابامینگورہ سے 60لیٹر دیسی شراب برامد ہوئی ملزمان کیخلاف تھانہ رحیم اباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا
698 total views, no views today
Comments


