سوات،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے خصوصی ہدا یت پر تھا نہ کبل کے پولیس نے انچارج امجد خان کے نگرانی میں ٹیم نے خفیہ کاروائی کی ،پولیس نے کبل میں شغلہ ٹریول ایجنسی سے 62لاکھ روپے اور پاسپورٹ لے گئے ہوئے فراڈیوں کو گرفتار کرلی ،پولیس نے فراڈیوں سے 5لاکھ،9ہزار،2سو روپے اور 19پاسپورٹ برامد کی ،ملزمان تیمور ،مسماۃ سونیاں ساکنان راولپنڈئی،اور رضا خان سکنہ مانسہرہ کیخلاف تھانہ کبل میں پہلے سے 387/2015 U/S419.420.468.471 مقدمات درج تھے ،ان مقدموں پر پولیس نے کاروائی کی ، ان تینوں ملزمان سے مزید معلومات جاری ہے ،عوام نے پولیس کی بہتر کاردگی پر انکوں خراج تحسین پیش کی اور ڈی پی او سوات سے امید ظاہر کی کہ وہ جرائم کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرینگے
766 total views, no views today
Comments


