سوات،کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی سوات میں کارروائی ، اہم مطلوب شدت پسند گرفتار، ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے سوات میں خفیہ اطلاع پر اچانک چھاپہ مارکر مردان پولیس کو کئی اہم مقدمات میں مطلوب شدت پسند شاہ بہادر کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی نے کارروائی کی تصدیق کردی ،دوسری طرف مردان پولیس کےمطابق شدت پسند کمانڈر شاہ بہادر دہشت گردی کے کئی اہم مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے،،سی ٹی ڈی نے مطلوب شدت پسند کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔
586 total views, no views today
Comments


