کشید گی ،سیلا ب اور دیگر قدر تی آفات کے دوران سوات بہت زیا د ہ متا ثر ہو اہے جہا ں اس کا انفر ا سٹکچرتبا ہ ہو ا ہے اس کے ساتھ تعلیم کا نظا م بھی درہم برہم ہوگیا ہے ، سوات اور خا ص کر تحصیل کبل میں ایسے کئی سکو لز ہیں جس میں بچے یا تو ٹینٹ میں تعلیم حا صل کر رہے ہیں اور یا تو کھلے آسمان تلے شد ید سر دی میں بیٹھ کر تعلیم حا صل کر نے پر مجبور ہیں اور کئی ایسے سکولز بھی مو جود ہیں جو بھوت بنگلے کے شکل میں مو جو د ہے ۔ ترقی کے اس دور میں حکمرانوں کے بلندوبانگ دعووں کے با وجودبچے تعلیم کے بنیا دی سہو لتوں سے ہی محروم نظر آ رہے ہیں کیو نکہ سکو لو ں میں نہ پا نی ہے نہ بجلی اور نہ ہی واش روم کا کو ئی انتظام ہو تا ہے اسطر ح کسی کا استا د ہی نہیں ہے اور بعض علا قوں میں اگر سکولز مو جودہیں لیکن کا فی عرصہ سے بھو ت بنگلے کی شکل اختیا ر کر چکے ہیں اورکچھ سکولوں کی نہ تو چھت ہے نہ چا ر دیواری ہے جس کی وجہ سے پھو ل جسیے معصوم بچے کھلے آسمان تلے شد ید سر دی میں تعلیم حاصل کر نے پر مجبور ہیں،جب با رش ہو تی ہے تو سکو ل کی چھٹی کردی جا تی ہے جس سے بچو ں کا قیمتی وقت ضا یع ہو جا تا ہے ، چھٹی ہو نے کے سبب سے مصو م بچو ں کے ذہنو ں پر منفی اثرات مرتب ہو جا تے ہیں جس سے ان کی پڑھا ئی میں دلچسپی کم ہو جا تی ہے اور بچیا ں تو تو بچیا ں لیکن بچے بھی سکو ل چھو ڑنے پر مجبور ہو کرمنفی سر گر میوں میں مبتلا ہو جا تے ہیں جو عیا شیاں کر نے والی حکمرانو ں کیلئے سوالیہ نشان ہے؟ ۔گورنمنٹ پرائمر ی سکول کانجو ٹاون شپ شام بابا ، گور نمنٹ پر ائمر ی گر لز سکول ما م ڈھیر ی ،گور نمنٹ پرائمر ی سکول گا نشا ل ،گو رنمنٹ ہا ئی سیکنڈری ڈھیر ی کے حوالے سے میڈ یا کی جو ذمہ داری بنتی تھی وہ بھر پور اندز سے سکو لو ں کے عدم سہو لیا ت کے فقدان کے با رے میں اعلیٰ حکا م کو اس سے آ گاہ کر نے کی بھر پور کو شش کی گئی ہے لیکن نہ جا نے وہ ہے کے نیند سے بیدار ہو تے ہی نہیں ہیں ،سوات پی کے 83کے ایم پی اے محب خان سے سکو لوں کے حوالے سے ٹیلیفونک رابط بھی ہو ا تھا جس پر محب اللہ خان کا کہنا تھا کہ پرا ئمر ی سکول شا م با باپر تعمیراتی کام انشا ء اللہ 10،15دن میں شروع ہوجا ئے گالیکن ابھی تک وہ ویسے کے ویسے پڑا ہے اور کا م تو کیا ابھی تک اس کیلئے ٹینڈ ربھی نہیں ہو ا ہے ،ایک ما ہ گزرنے کے بعد سکو لو ں کے حوالے سے ہم نے دوبارہ مقامی ایم پی اے اور مشیر وزیر اعلیٰ محب اللہ خان سے فون پر رابطہ کیا لیکن وہ ہم کو مطمئن نہ کر سکے اور وہی با ت دوبا رہ دہرائی کہ سکولو ں کیلئے فندز منظور ہو چکے ہیں جب ورک آرڈر ہو جا ئے تو کام شروع ہو جا ئے گا۔اسطر ح سوات کے ایم این اے مراد سعید کو بھی اس اسکو ل کے حوالے سے اگا ہ کیا گیا لیکن وہ بھی صرف اپنے ڈا ئیر ی میں نو ٹ کر کے ہمیں صرف تسلی دی اور کہا کہ میں اس پر ایکشن لو نگا لیکن ایم این اے مراد سعید کی کار کر دگی صرف ڈا ئیری تک محدود رہی ایکشن تو کیا ابھی تک اس کیلئے کو ئی فون بھی نہ کر سکا ، ورک ارڈر آ ئے یہ نا آئے لیکن کانجو ٹا ون شپ شا م با با کے بچے جو کھلے آسمان تلے شد ید سر دی میں تعلیم حا صل کر رہے ہیں سکول تعمیر ہو نے تک بچو ں کیلئے متبا دل بند و بست کیا جا ئے اور کرائے کی عما رت حا صل کی جا ئے تا کہ بچوں کا قیمتی وقت ضا یع ہو نے سے بچ سکے اور وہا ں کے بچے اور بچیا ں تعلیم سے مستفید ہو سکے
گو رنمٹ گر لزپرا ئمر ی سکول ما م ڈھیر ی کی تیار بلڈنگ میں کا غذی غلطی کی وجہ سے تعلیمی سر گر میا ں شروع نہیں ہو سکی اور 2012میں تعمیر ہو نے والا سکول تا حال بند پڑا ہے حا لا نکہ ما م ڈھیر ی سے دہشت گر دی کا آغا ہو تھا اور حکو مت نے امن کے بعد ما م ڈھیر ی کو ایجو کیشن سٹی بنا نے کا وعد ہ کیا تھا لیکن گزشتہ تین سالو ں سے تعمیر شد ہ گر لز سکو ل میں تعلیمی سر گر میاں شروں نہ ہو سکی ۔اسی طرح تحصیل کبل کے دیگر علاقوں میں بھی بچے سکولو ں کی عما رتو ں سے محر وم ہیں اس حو الے عوامی را ئے بھی ہم نے جا ن لی عوام کا کہنا ہے کہ اگر مو جو دہ حکمرانو ں نے اپنے وعدے پو رے نہیں کئے اور تعلیمی سہو لیات سکو لو ں کو فراہم نہیں کئے تو ہم ان سے آ نے والے عا م انتخا با ت میں بدلہ لینگے اس لئے مو جو دہ حکو مت اور ممبرا ن اسمبلی کیلئے وعدے پورے کر نے کیلئے سا ڑھے دو سال با قی ہیں اگر اس دوران عوامی مسا ئل حل نہیں ہو ئے توآنے والے عام انتخا با ت میں مو جو دہ ممبر ان اسمبلی کی دبا رہ کا میا بی مشکل نہیں نا ممکن بن جا ئیگی ۔
736 total views, no views today


