مٹہ ، مار نہیں پیار حراء سکول دارمئی کے ٹیچر جلال میں آکر کلاس کے جی کے بچی پر ڈنڈے کے وار سے شدید زخمی کر دیا، مٹہ علاقہ دارمئی حراء سیکنڈری سکول کے ٹیچر نے کلا س میں پڑھائی کے دوران بچے صفاء ولد عبداللہ سکنہ فاضل بیگ گھڑی حال مٹہ کو ڈنڈے سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ۔ اس دوارن بچے کے انکھ سے زیادہ خون بہا ناشروع ہوکر تو سکول کے مقامی استاذ نے زخمی حالت میں لوکل کلینک پر مرحم پٹی کر کے والد ین کو احو لہ کیا مگروالدین ان کے آنکھ کے خو ن کو دیکر حالت زار ہوگئے کلا کوٹ تھا نے اکر روپورٹ درجہ کی اور بچے کے لو کل سیٹچ دوبارہ نکا ل کر مٹہ ہسپتا ل میں بچی کے آنکھ میں سات سٹیچ لگایاپو لیس نے روپورٹ درجہ کر کے تفشیش شر وع کردی اگر ہما ری سکو لو ں میں اسطر ح کا بر تا ؤ رہا تو بچے سکو ل سے ڈر ے گے اور معا شرہ خرا ب ہو تا جا ئے گا صو با ئی حکو مت نے بھی پرا ئمر ی سکولو ں کے حو الہ سے ایک پر وگرام شرو ع کیا ہیں کہ بچو ں میں مار نہیں پیا ر سے سیکھا نا چا ہئے ،مگر یہا ں پتہ چلتا ہے محکمہ تعلیم والے بڑے سیٹو ں پر بیٹھ کر قو م کے رسوا ئی کر رہے ہیں لہذا زمہ داران افسران واقع کی چھا ن بین کر یں اور پر ائمر ی تعلیم پر خصو صی تو جہ دیں اور پر ائیو ٹ ادارو ں سے با خبر رہے۔۔۔۔۔
822 total views, no views today


