سوات، حرا سکول شاہ ڈھیری نے والئی بال ٹورنمنٹ اپنے نام کرلیا، ڈسٹرکٹ پرائیویٹ سکولز کے زیر اہتمام سپورٹس مقابلوں میں گزشتہ روز والئی بال رامیچ کا فائنل ہوا ، جس میں حرائ سکول شاہ ڈھیری نے کامیابی حاصل کرلی، اور سال 2015 کا چیمپئن بن گیا، سکول انتظامیہ نے کامیابی کو طالب علموں کی انتکھ محنت قرار دیا ،
998 total views, no views today
Comments


