مینگورہ ، مد رسہ مجامع محنسات النبات میں مدرسہ خواتین اور سکو لز کی درمیا ن تقریر ی،نعت خوانی اور حسن قرات کے مقا بلے ،نما یاپو زیشن ہو لڈر میں انعامات تقسیم تفصیلات کے مطا بق پیڈ فا ونڈیشن نے یو نیسف کی تعاون سے ضلع سوات کے مختلف وفا قی خواتین مدارس اور سکو لز کی درمیان تقریری ،نعت خوانی ،اور قرات کے مقابلو ں کا انعقا د کیا گیا جس میں مدرسہ جامع محنسات النبات ،مدرسہ جامع تہذیب النیا ت ،مد رسہ عا ئشہ النبات ،مد رسہ جا مع مظاہرالقارم النبا ت اور گورئمنٹ گرلز ہا ئی سکول نمبر 1حاجی با با ،گرلز ہا ئی سکول نمبر 2طاہر آبا د ، گرلز ہا ئی سکو ل نمبر 3سیدوشریف اور گرلز ہا ئی نمبر چا ر اقباء کے طلبات نے مقا بلو ں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے خو بصورت کا رگردگی سے شرکاء سے داد وصو ل کئے تقریروں اور نعت خوا نی میں میں پہلی پہلی پو زیشن گرلز ہا ئی سکو ل طا ہر آبا د،حسن قرات میں مد رسہ عائشہ النبات نے حاصل کئے۔ تقریب کے مہما ن خصو صی ای ڈی او مسز فضیلت نے نما یا پو زیشن حاصل کر نے والی طلبات میں تقسیم کئی اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ ہماری تعلیمی مدارس اور سکو لو ں میں اسطر ح کی پروگرام ہو نا قابل مخر ہے کیو نکہ اس کی وجہ سے طلبا ء میں ایک طر ف ٹیلٹ تو دوسری کی طر ف وہ اپنی تعلیمی معیا ر کو محستکم بنانے کی کو شش کر رینگئے انہو ں نے کہا کہ ہماری تعلیمی نظا م دن بہ دن بہتر ہو تی جا رہی ہیں اور وہ ہماری لئے بہت خوشی کی با ت ہے انہوں نے کہا کہ اگر اسطر ح کی پر وگرامو ں کے لئے کو ئی بھی مد د یا کواپوزیشن چا ئیے تو ہم ہر وقت تیار ہے کیونکہ اج کل جس قوم کی تعلیمی معیا ر مضبو ط ہو ں تو صر ف وہ تر قی کر سکتی ہیں
724 total views, no views today


