پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے بونیر میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ پکڑلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے بونیر میں بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے رواں سال کے دوران کئی بچوں کو تاوان کے لئے اغوا کیا جن سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
840 total views, no views today
Comments


