مینگورہ ، اینوٹیو یوتھ فورم (آئی وائی ایف) کے زہر اہتمام نوجوانوں کیلئے سب سے بڑے ایوارڈ آج وددیہ ہال سیدو شریف میں ہوگے، جس میں سوات اور پورے ملک سے لوگ شرکت کرینگے۔اینوٹیو یوتھ فورم کے چیئر مین ڈاکٹر جواد اقبال نے کہا کہ اینوٹیو یوتھ ایوارڈ ز کا مقصد معاشرے کے چھپے ہوئے موتیوں اور جوہر قابل کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایوارڈ مختلف کیٹگریز میں دی جائیگی جس میں امن ، بہترین ریسرچ ، نوجوان لیڈر ، نیا کام ، بہترین معلمہ ، تبدیلی کا ایوارڈ ، بہترین معلم ایوارڈ ز شامل ہے ، ایوارڈز ودودیہ ہال سیدوشریف سوات میں دوپہر 1بجے منعقد ہونگے جس میں پورے پاکستان سے مندوبین شرکت کرینگے۔
288 total views, no views today
Comments


