سوات، پولیس کے اعلیٰ حکام کے ہدا یت پر سوات بھر میں ٹریفک پولیس 8دسمبر 2015سے 1987سے پہلے جو رکشہ تھے اور جس رکشہ کو ڈبل چیسس نمبر لگ گئے ہو انکی خلاف گرینڈ اپریشن کا فیصلہ کیا ہے ،اپریشن میں کسی کی سفارش نہیں قبول ہوگی جبکہ جو حالات خراب کرنے کی کوشش کریگا تو انکی خلاف قانونی کاروائی کیجائیگی ،قانون کی دائرے میں اپریشن ہوگا ،کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہوگی ،اور نہ ہی کسی ساتھ ظلم کیا جائیگا،رکشہ ڈرائیوران قانون کو ہاتھ میں لینے کی بھی کوشش نہ کرے ،اپریشن کیوجہ سے زیادہ تر جعلی رکشہ بھی ختم ہوجائیگی ،عوام بھی اس اپریشن میں پولیس کیساتھ تعاؤن کریں ،پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ۔
544 total views, no views today
Comments


