منگورہ،منگورہ کے نواحی علاقہ طاہر آباد میں نالے سے نامعلوم شخص کی لاش بر امد،لاش معمر شخص کی ہے ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا،پورسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، منگورہ کے نواحی علاقہ طاہر اباد محلہ اختر اباد میں نامعلوم معمر شخص کی لاش نالے میں پڑی ملی،موقع پر موجود لوگوں نے مقامی پولیس کو اطلاع دے دی،پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لی
ا،لاش کو شناخت کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیاگیا،نامعلوم شخص کی عمر تقریبا ستر سال ہے ،اخری اطلاعات انے تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے جاں بحق ہونے والا شخص ذہنی مریض تھا اور دریا کے کنارے اکثر لکڑیاں جمع کرتا تھا۔
415 total views, no views today
Comments


