مینگور، سوات کے تحصیل چارباغ سے تعلق رکھنے والا 81سالہ ضعیف العمر شخص بخت مرین گذشتہ دس دنوں سے لاپتہ ہے ،موصوف اپنے کھیتوں کے جائزہ لینے کی غرض سے نکلا تھا واپس گھر نہیں آیا ،موصوف کے اہلخانہ کئی دنوں سے اپنے گمشدہ شخص کی تلاش میں سرگرداں ہیں لیکن تاحال موصوف کا کوئی پتہ نہ چل سکا ۔رشتہ داروں نے اخباری بیان کے زریعے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی شخص کو موصوف کے بارے میں علم ہوں یا معلومات ہوں تو برائے کرم چار باغ پولیس اسٹیشن یا 03449753406پر رابطہ کریں ۔
738 total views, no views today
Comments


