سوات۔مختلف کالج کے درمیان جا ری کر کٹ ٹو ریمنٹ میں جانزبین کے پو زیشن مستحکم ،فائنل جانزیب کالج اور کبل سیکنڈری کے درمیان ہو گے تصفیلات کے مطا بق ڈسٹرک سوات کے مختلف کا لجز میں جا ری کرکٹ ٹوریمنٹ ا ختتامی مراحل میں داخل ہو گیا۔جس میں جہانزیب کالج کے طلباء مسلسل کو شش کی بعد فائنل کبل سیکنڈری کا لج کے خلاف کھیل لینگئے۔اس مو قع پر جہا نزیب کا لج کر کٹ ٹیم کے کپتان غاضی عبدالغنی خان نے کہا کہ طلباء کے مسلسل محنت کے وجہ سے ہم فائنل میں پہنچ گے ہیں اور یہ ہمارے لئے نہیں بلکہ سا ری کا لج کے لئے فخرو خوشی کے بات ہے انہو ں نے کہا کہ اس فا ئنل کو پہنچنی کے لئے ہما رے کھلاڑیو ں نے دن رات محنت کئے ہیں اور یہ انکے محنت کا نتیجہ ہے انہو ں نے کہا کہ اگر ہمارے کھلاڑیو ں کے محنت ایسے ہی بر قرار رہیں تو فا ئنل میں انشاء اللہ جہانزیب کا لج کے نا م بلندی پر ہو گے انہو ں نے کہا کہ اگر ہم کالج کے سپو رٹس چیئر مین اور دیگر استا تذہ کا بہت شکر گزار ہے کہ اسے نے ہمارے مسائل بروقت ختم کیا انہو ں نے کہا کہ جہا نر یب کا لج کا نا م ویسے ہی پو رے کے پی کے میں نمایا ہے انشاء اللہ اس ٹوریمنٹ میں بھی جہانزیب کا لج کا نا م نمایا رہی گا۔
شہزاد نو ید کے رپورٹ
850 total views, no views today


