مینگورہ ، مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ میں تین مارٹر گولوں کو سکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا ، مارٹر گولوں کی آواز یں دو ردور تک سنائی دی ، لوگوں میں شدید خوف وہراس ، واقعات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ میں سکیورٹی فورسز نے تین مارٹر گولوں کو ناکارہ بنادیا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی ، جس کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔
466 total views, no views today
Comments


