سوات،تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں ٹریفک حادثہ ، باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ، مٹہ پولیس سٹیشن کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمر زادہ سکنہ پیو چار اور اسکا بیٹا جاں بحق ہوگئے ، دونوں موٹر سائیکل پر مینگورہ ارہے تھے کہ سامنے انے والے ٹرک سے ٹکراگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے،
472 total views, no views today
Comments


