خوازہ خیلہ ،سوات میں کشیدہ صورت حال کے دوران نامعلوم طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو افراد کے سیر تلیگرام سے برآمد ،خوازہ خیلہ بیراڑی سے تعلق رکھنے والے شاد محمد ولد محمود اور قلندر ولدزرین کو 2008 ء میں نامعلوم افراد نے اغوا کرکے قتل کردئیے تھے سوات میں گزشتہ کشیدہ صورت حال کے دوران خوازہ خیلہ کے علاقہ بیراڑی سے نامعلوم طالبان نے دو افراد شاد محمود ولد محمود اور قلندر ولد زرین کو کو اغوا کیا تھا جس کو گزشتہ روز منگلور کے علاقہ سیر تلیگرام سے اس کی لاشیں برآمد کرلیے گئے ، مذکورہ لاشوں کو خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچائے گئے جس کو ورثا نے پہچان لیا ، لاشوں کو ورثا ء کے حوالے کردئیے گئے ۔
616 total views, no views today
Comments


