مٹہ، تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ پر گرس جوائنٹ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ و کار توس بر آمد،س رچ آپریشن تحصیل مٹہ کے تین مختلف تھانوں کے حدود میں کی گئی۔ تحصیل مٹہ کے تین پولیس تھانوں جن میں مٹہ تھانہ، چپریال تھانہ اور کالا کوٹ تھانہ کے حدود کے مختلف مقامات پر پاک فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔
سرچ آپریشن کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کی گئی۔مو صول اطلاعات کے مطابق پاک فوج اور پولیس جوانوں کے اس مشترکہ سرچ آپریشن میں ایچ ایم جی،41عدد ایس ایم جی،2عدد ریفیٹر،287عدد بندوقیں،46عدد پستول،3333عدد کارتوس،13عدد میگزین اور3عدد خنجر شامل ہیں بر آمد کر لی۔
443 total views, no views today
Comments


