مینگورہ، مینگورہ یوسی ملوک آباد، یونین کونسل ملکانان ، ملابابا اور بیشتر محلہ جات میں پانی کی فراہمی کا مسئلہ ایک بار پھرشدید اختیار کر گیا ہے میونسپل ایڈمینسٹریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ملوک آبادمیں گذشتہ کئی برسوں سے پا نی کی سپلائی کا مسئلہ چلا آرہا ہے جو کہ پانی سپلائی اہلیان علاقہ کیلئے وبال جان بن چکا ہے۔جو موسم گرما کے دوران کم ولٹیج کے باعث بند ہونے کے بعد موسم سرما میں بھی پانی دینے سے قاصر ہے۔جسکے وجہ سے لوگ دور دراز علاقوں سے سروں پر پانی لانے پر مجبور ہے۔جو اہل علاقہ کے ساتھ سراسر ظلم ہے اور ناانصافی ہے علاقہ مشران نے کہا کہ ملوک کے لاکھوں عوام کو درپیش پینے کے صاف پانی کا مسئلہ ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ علاقہ کے مشکلات میں کمی واقع ہو۔
816 total views, no views today


