مینگورہ، سوات میں صبح سے دوبارہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف وہراس، سوات سمیت ملاکنڈ ڈیژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ جبکہ زلزلے کی گہرائی 186کلو میٹر ہے ۔ صبح سے اب تک دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
515 total views, no views today
Comments


