خوازہ خیلہ،خوازہ خیلہ مشہو ر مبینہ دہشت گرد کما نڈر اسرارالدین کو کو ہا ٹ جیل میں پھانسی دئے دی گئی ٗ آبا ئی گاؤں کے لوگوں نے اپنے قبر ستان میں دفنانے کے لئے جگہ دینے سے انکار ۔مشران علاقہ کے کوششوں کے بعد قبر ستان میں جگہ مل گیا تفصیلات کے مطابق سوات خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو سے تعلق رکھنے والے مشہو ر دہشت گرد کما نڈر اسرارالدین ولد حسن فروش کوکو ہا ٹ جیل میں پھا نسی دینے کے بعد آبا ئی گاؤں خوازہ خیلہ بابو پہنچا نے کے بعد وہاں کے مقامی لو گوں لا ش کو دفنانے نہیں دیا اور موقف اختیا ر کیا کہ اسرارالدین نے مخدوش صورتحال میں مقامی لو گوں پر زمین تنگ کر دئے تھے اس وجہ سے ہم اپنے قبر ستان میں دفنانے نہیں ہو نے دینگے بعد میں مشران علاقہ کے کوششوں نے ان کو قبر ستان میں دفنایا گیا
760 total views, no views today


