مینگورہ، مٹہ میں سو زوکی کے ٹکر سے 7سالہ بچہ جاں بحق، مٹہ کے علاقے پیر کلی میں سوزوکی نمبر پی ایس کے 3107 ڈرائیور حبیب الرحمان ولد امیر زادہ سکنہ بحرین حال ڈھیری بانڈئے نے سات سالہ بچے شاہ زیب ولد حسن ملوک سکنہ پیر کلے کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا جسے فوری علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لایا گیا مگر وہ زخموں کا تاب نہ لا کے جانبحق ہو گیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے مذید تفتیش شروع کردی۔۔
1,148 total views, no views today
Comments


