مینگورہ ، قومی وطن پارٹی کے جنرل کونسلرعصمت علی ،رحمت علی ،ریاض ، عثمان ،عارف، مطع اللہ ،ظفر، اکرام، علی شاہ سلیمان، محمد اقبال خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیا۔اس موقع پر ڈیڈ ک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان کے سربراہی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق رنگ محلہ کے جنرل کونسلرعصمت علی کے رہائش گاہ میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوا جس میں ڈیڈ ک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان اور تحصیل کونسلر بار خان ،اقبال،ضلعی کونسلر شوکت علی اور دیگر نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈیڈ ک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ہم جیسی غریبوں کے پارٹی ہیں جس کا میں خود ثبوت ہوں،اپ سب جنرل کونسلرعصمت علی ،رحمت علی ،ریاض ، عثمان ،عارف،مطع اللہ ،ظفر،اکرام،علی شاہ سلیمان،محمد اقبال خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے مبارک باددیتاہوں اور میں یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر اپ کو ہمیشہ خوشی ہوگی اور اپ کے پاکستان تحریک انصاف میں بہت عزت ہوگی۔مجھے خوشی ہے کہ دن با دن پاکستان تحریک انصاف میں بڑے تعداد سے لوگ شمولیت کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہاترقیاتی کاموں پر نظر رکھے کیونکہ یہ عواموں کا پیسہ ہیں اور عواموں اچھی طریقے سے لگنے چاھئے۔ترقیاتی کاموں میں کوئی کرپشن برداش نہیں کرونگا جس کے نگرانی میں خود کررہا ہوں۔
423 total views, no views today


