بریکوٹ ، بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے 6سالہ ولید نے کلاس کے-جی میں 100فیصدنمبرات لیکر اپنے سکول میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ‘ ولید خان کی ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر والدین اور رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا ‘ تحصیل بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے 6سالہ ولید نے دی سکول آف سائنسزبریکوٹ کے کلاس کے -جی کے سالانہ امتحان میں ٹو ٹل 500نمبروں میں سے 500نمبرات لیکر اپنے سکول میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ۔ولید خان کے ٹاپ پوزیشن پر والدین اور رشتہ داروں نے خوشی کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ یہ پرنسپل فیصل باچا اور اساتذہ کی بھر پو ر محنت کا نتیجہ ہے ۔
886 total views, no views today
Comments


