خواہ خیلہ، خوازہ خیلہ گاشکوڑ کے قریب موٹر کار کو حادثہ 5 افراد شدید زخمی واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ سے مینگورہ جانیوالے موٹر کار درخت سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ،عمر قیوم،اسماعیل،جہانگیر،محیب،گل رحمان، ساکنان مشکومئی،اور شالپین کو شدید زخمی ہوگئے ،،تمام افراد تبلیغی مرکز کوشب جمعہ کیلئے جا رہے تھے،زخمیوں کو فوری طور خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچایا گیا وہاں پر طبی امداد دینے کے بعد سیدوشریف منتقل کردیا۔
760 total views, no views today
Comments


