سوات سمیت ملک بیشتر علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےعمارتوں سےنکل آئے، زلزلے پیمار مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر 5.6 شدت ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 175 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
738 total views, no views today
Comments


