سوات ۔جب میدانی علاقوں پر با رش جبکہ بالائی علاقو ں پر بر فبا ری ہو جا تے ہیں تو گیس طو یل چھٹی لے کر غائب ۔۔ عوام ایک نیاذہنی ازیب میں مبتلا ۔۔ تفصیلات کے مطا بق مینگورہ میں گیس بحران کو ختم کرنے کے لئے تحریک انصا ف کے کارکنو ں کا مسلسل کو شش جا ری ہیں پہلے جب سر دی اتے تھے تو گیس طو یل چھٹی لے کر غائب ہو جاتے تھے لیکن اب سب کچھ تبدیل ہو گیا ہے ۔ایم پی اے فضل حکیم کے مسلسل کو ششوں سے سی این چی سٹیشن کو بند کر کے گیس بحران ختم کر دیاہے ۔ ایم پی اے فضل حکیم کا کہنا ہے کہ ہم چا ہتے ہیں کہ عوام کے مسا ئل بروقت پر حل ہو جائے انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ جلد ازجلد تما م مسائل کاخاتمہ ہو جا ئیگا۔حکیم صاحب کے کوشش کے بعد سی این جی اسٹیشن کے صدر طاہر شاہ کے بھی کو شش جا ری ہے طاہر شا ہ کا کہنا ہے کہ جلد سے جلد انکے خلاف سپر یم کو ر ٹ میں کیس داخل کر ونگاانہو ں نے کہا کہ سی جی سٹیشنزبند ہو نے سے دن بہ دن کاروبارخراب ہو رہا ہے اور سا تھ سا تھ ڈرائیور کو بھی مسلسل مشکلات کا سا منا کر نا پڑرہا ہے
1,044 total views, no views today


