سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں گیس لیکج دھماکے میں دو افراد جان سے گئے ، مینگورہ پولیس سٹیشن کی رپورٹ کے مطابق زمرد کان کے قریب مجیب الرحمان ولدجمشید کے گھر کمرے میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہو گیا ، جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ، جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال کے کیجولٹی منتقل کیا گیا ، جہاں پر ایک ہی گھر کے دو افراد مجیب الرحمان اور اسکی بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی، دونوں افراد کی میتوں کو گھر منتقل کیا گیا جہاں پر ان کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
616 total views, no views today
Comments


