مینگورہ، جی ٹی روڈ رحیم آباد پر واقع پٹرول پمپ کے چوکیدار سے اچانک بندوق چلنے سے ایک شخص شدید زخمی ، ہسپتال منتقل ، واقعات کے مطابق جی ٹی روڈ رحیم آباد پر واقع ایڈ مور پمپ کے چوکیدار اسرار سے اچانک بندوق چلنے سے عمر غنی ولد عبد الجبار شدید زخمی ہوا جنہیں فوری طور پر سیدو گروپ آف ہسپٹلز منتقل کردیا گیا ۔
674 total views, no views today
Comments


