مینگور، سوات سے تعلق رکھنے والے ظفر علی کاکا اولمپک ایسوسی ایشن کے ممبر بن گئے، ظفرعلی کاکا جو کہ خیبر پختون خواہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ہے خیبر پختون خواہ کے اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو ممبربن گئے ہیں ، یہ اولمپک ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہوا ہے کہ سوات سے تعلق رکھنے والا کوئی فرد اسکا ممبر بنا ہے، اولمپک ایسوسی ایشن کے ممبر بنے پر سوات کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے ظفرعلی کاکا کو دلی مبارک باد پیش کیں۔
692 total views, no views today
Comments


