سوات، سوات میں ال سوات موبائیل انر ایسوسی ایشن کاعہدیداروں کااعلان کردیا گیا، ثنائ اللہ اخی کو ایسوسی ایشن کا صدر جبکہ افضل خان جنرل سیکرٹری مقرر کئے گئے ، دیگر عہدیداروں میں نائب صدر نجیب اللہ بابو، سیکرٹری اطلاعا ت ابراہم ، فنانس سیکرٹری شہزاد شامل ہیں، اس موقع پر کابینہ نے مشترکہ طور پر اس عہد کا اعادہ کیا کہ موبائیل انر کے تمام جائز مسائکل و مشکلات کے حل میں ہر وقت کوشاں رہیں گے، جبکہ ممبران نے اس موقع پر عہد کیا کہ وہ ایسوسی ایشن کے تمام فیصلوں کی پابندی کرینگے، جبکہ ایسوسی ایشن کے ممبران کی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دے جائے گی، اور ان کے کاروباری حقوق کی حفاظت کیلئے جدوجہد مشترکہ طور پر کیا جائے گا،
626 total views, no views today
Comments


